بلتستان یونیورسٹی ، سکردو
اعلان وضائف
براق سکالرشپ
برائے تعلیمی سال 2022،23
بلتستان یونیورسٹی کے وہ طلباء و طالبات جو ابھی تک کسی سکالرشپ سکیم میں شامل نہ ہوں اور ذیل شرائط پر اُترتے ہوں، متعلقہ سکالرشپ/وظیفہ کے لئے   فارم جمع کرسکتے ہیں۔
شرائط : نصابی یا ہم نصابی سرگرمیوں میں علاقائی ، صوبائی اور قومی سطح کی کارکردگی دکھا کر سند یافتہ طلباء و طالبات اس سکالرشپ کے لئے مستحق ہیں۔
شارٹ لسٹ طلبہ جو فائنل انتخاب میں شامل ہوں گے۔


ڈائریکٹر اکیڈمکس
بلتستان یونیورسٹی، سکردو
فارم جمع کرنے کا پتہ
سٹوڈینٹس ایڈ آفیسر
ماریہ نسیم
مین کیمپس حسین آباد، یونیورسٹی آف بلتستان سکردو