- Centralized Test for IT Graduates Leading to Placement in IT Industry
- Buraq Scholarship 2022-23
- Undergraduate Scholarship Program for Students of GB
- Kinship Scholarship-Fall-2022
- Fatmeed Scholarship
- Notice EUSP Scholarship Recipients
- Attention EHSAAS Scholarship Applicants
- Notice
- EHSAAS Scholarship Form
- Sign in to Ehsaas Scholarship Pakistan Ph-III
- Local and UoBS Scholarships
- Ehsaas Undergraduate Scholarship 2020
- Selected Ehsaas Scholarship 2020
- Bait-ul-Mal
- Prime Minister Fee Reimbursement Scheme is extended
- Prime Minister Scholarships
بلتستان یونیورسٹی ، سکردو
اعلان وضائف
براق سکالرشپ
اعلان وضائف
براق سکالرشپ
برائے تعلیمی سال 2022،23
بلتستان یونیورسٹی کے وہ طلباء و طالبات جو ابھی تک کسی سکالرشپ سکیم میں شامل نہ ہوں اور ذیل شرائط پر اُترتے ہوں، متعلقہ سکالرشپ/وظیفہ کے لئے فارم جمع کرسکتے ہیں۔
شرائط : نصابی یا ہم نصابی سرگرمیوں میں علاقائی ، صوبائی اور قومی سطح کی کارکردگی دکھا کر سند یافتہ طلباء و طالبات اس سکالرشپ کے لئے مستحق ہیں۔
شارٹ لسٹ طلبہ جو فائنل انتخاب میں شامل ہوں گے۔
شارٹ لسٹ طلبہ جو فائنل انتخاب میں شامل ہوں گے۔
ڈائریکٹر اکیڈمکس
بلتستان یونیورسٹی، سکردو
فارم جمع کرنے کا پتہ
سٹوڈینٹس ایڈ آفیسر
ماریہ نسیم
مین کیمپس حسین آباد، یونیورسٹی آف بلتستان سکردو