Announcement

اعلامیہ
* یونیورسٹی آف بلتستان کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق یونیورسٹی آف بلتستان کا حالیہ سلیکشن بورڈ تین مختلف مراحل میں ہو گا اعلامیے کے مطابق پہلے مرحلے میں سلیکشن بورڈ رواں ماہ کی 29 ،30 اور 31 کو بیٹھے گا جس کے تحت پہلے مرحلے میں پروفیسر ایجویکشن ایسوسی ایٹ پروفیسر ایجویکشن، اسٹنٹ پروفیسر انوائرمنٹل سائنس، اسٹنٹ پروفیسر اکنامکس، لکچرار سوشیالوجی، لکچرار انتھراپالوجی، ڈپٹی خزانچی، اور ڈپٹی کنڑولر کے لیے سلیکشن بورڈ کے زریعے اُمیدوارں کاانتخاب ہو گا، پہلے مرحلے کے لیے امیدوارں کو کال لیڑز بذریعہ ای میل ارسال کیے گئے ہیں، جبکہ دیگر تدریسی اور انتظامی اسامیوں کے لیے دوسرے مرحلےمیں سلیکشن بورڈ جنوری اور فروری میں بیٹھے گا ۔