Provisional List of Applicants

Final List of Applicants

 

درج بالا اسامیوں کا تحریری امتحان مورخہ 16 دسمبر 2019ء صبح 10 بجے بلتستان یونیورسٹی انچن کیمپس میں رکھا گیا ہے۔ تمام اُمیدواروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ مقررہ تاریخ پر اپنے ہمراہ قلم اور بورڈ لے کر آئیں۔