نیلام عام

بلتستان یونیورسٹی سکردو پرانے سامان نیلام کرنا چاہتی ہے۔ جس کی تفصیل درج ذیل ہے۔

۔ کرسیاں

۔ کمپیوٹر، پرنٹر، پروجیکٹر

۔ بیٹری، ٹائرز، گاڑیوں کے پارٹس وغیرہ

خواہشمند حضرات سے کوٹیشن درکار ہے۔ کوٹیشن 24 نومبر 2018تک اس پتہ پر جمع کرائیں۔

 

رجسٹرار

بلتستان یونیورسٹی، سکردو